نعت شریف
بَشَرِیَّت کا تھا آغاز آدَم سے
اُس سے پہلے عیاں محمدﷺ ہیں
ضروری تعلیمات
آپﷺ قبلِ آدَم نبی تھے، آپﷺ اللّٰہ کے نور ہیں، آپﷺ کے کمالات، طریقت میں آقاجیﷺ کی روحانیت کا اثر، طریقت میں شیخ جی سے جُڑنے والے پہ کرم، حیاتُ النبیﷺ، یہاں آپ ﷺ کی روحانیت کا عکس، شیخ جی کی تمنّا، آقاجیﷺ کی عظمت، طریقت کا فیض